Posts

Showing posts from June, 2022

Urdu Bible Reading Genesis Chapter49 | یعقُوبؔ کی آخری باتیں | And Jacob...

Image
Urdu Bible Reading Genesis Chapter49 یعقُوبؔ کی آخری باتیں | And Jacob called unto his sons

bible reading - the book of genesis 48 - manasseh world changer

Image
Bible Reading - the Book of Genesis Chpater 48 - Manasseh World Changer #biblereading #biblestories #genesis48 Manasseh and Ephraim 48 Some time later Joseph was told, “Your father is ill.” So he took his two sons Manasseh and Ephraim along with him. 2 When Jacob was told, “Your son Joseph has come to you,” Israel rallied his strength and sat up on the bed. 3 Jacob said to Joseph, “God Almighty[a] appeared to me at Luz in the land of Canaan, and there he blessed me 4 and said to me, ‘I am going to make you fruitful and increase your numbers. I will make you a community of peoples, and I will give this land as an everlasting possession to your descendants after you.’ 5 “Now then, your two sons born to you in Egypt before I came to you here will be reckoned as mine; Ephraim and Manasseh will be mine, just as Reuben and Simeon are mine. 6 Any children born to you after them will be yours; in the territory they inherit they will be reckoned under the names of their brothers. 7 As I was...

Genesis Chapter 47 | Yousaf Gaya Or Firaoon Se Kaha |

Image
پَیدائش 47 1 تب یُوسفؔ نے آ کر فرِعونؔ کو خبر دی کہ میرا باپ اور میرے بھائی اور اُن کی بھیڑ بکرِیاں اور گائے بَیل اور اُن کا سارا مال و متاع مُلکِ کنعاؔن سے آ گیا ہے اور ابھی تو وہ سب جشن کے علاقہ میں ہیں۔  2 پِھر اُس نے اپنے بھائِیوں میں سے پانچ کو اپنے ساتھ لِیا اور اُن کو فرِعونؔ کے سامنے حاضِر کِیا۔  3 اور فرِعونؔ نے اُس کے بھائِیوں سے پُوچھا تُمہارا پیشہ کیا ہے؟ اُنہوں نے فرِعونؔ سے کہا تیرے خادِم چَوپان ہیں جَیسے ہمارے باپ دادا تھے۔  4 پِھر اُنہوں نے فرِعونؔ سے کہا کہ ہم اِس مُلک میں مُسافِرانہ طَور پر رہنے آئے ہیں کیونکہ مُلکِ کنعاؔن میں سخت کال ہونے کی وجہ سے وہاں تیرے خادِموں کے چَوپایوں کے لِئے چرائی نہیں رہی۔ سو کرم کر کے اپنے خادِموں کو جشن کے علاقہ میں رہنے دے۔  5 تب فرِعونؔ نے یُوسفؔ سے کہا کہ تیرا باپ اور تیرے بھائی تیرے پاس آ گئے ہیں۔  6 مِصرؔ کا مُلک تیرے آگے پڑا ہے۔ یہاں کے اچھّے سے اچھّے علاقہ میں اپنے باپ اور بھائِیوں کو بسا دے یعنی جشن ہی کے علاقہ میں اُن کو رہنے دے اور اگر تیری دانِست میں اُن میں ہوشیار آدمی بھی ہوں تو اُن کو میرے چَوپایوں ...