#bookofrevelationonline #urdubiblereading #Twowitnesses مُکاشفہ 11 دو گواہ 1اور مُجھے عصا کی مانِند ایک ناپنے کی لکڑی دی گئی اور کِسی نے کہا کہ اُٹھ کر خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں کے عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔ 2اور اُس صِحن کو جو مَقدِس کے باہر ہے خارِج کر دے اور اُسے نہ ناپ کیونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہے۔ وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہِینے تک پامال کریں گی۔ 3اور مَیں اپنے دو گواہوں کو اِختیار دُوں گا اور وہ ٹاٹ اوڑھے ہُوئے ایک ہزار دو سَو ساٹھ دِن نبُوّت کریں گے۔ 4یہ وُہی زَیتُون کے دو درخت اور دو چراغ دان ہیں جو زمِین کے خُداوند کے سامنے کھڑے ہیں۔ 5اور اگر کوئی اُنہیں ضرر پُہنچانا چاہتا ہے تو اُن کے مُنہ سے آگ نِکل کر اُن کے دُشمنوں کو کھا جاتی ہے اور اگر کوئی اُنہیں ضرر پُہنچانا چاہے گا تو وہ ضرُور اِسی طرح مارا جائے گا۔ 6اُن کو اِختیار ہے کہ آسمان کو بند کر دیں تاکہ اُن کی نبُوّت کے زمانہ میں پانی نہ برسے اور پانِیوں پر اِختیار ہے کہ اُنہیں خُون بنا ڈالیں اور جِتنی دفعہ چاہیں زمِین پر ہر طرح کی آفت لائیں۔ 7جب وہ اپنی گواہی دے چُکیں گے تو وہ حَیوان جو اتھاہ گڑھ...
John the Baptist (Ancient Greek: Ἰωάννης ὁ βαπτιστής, Ioánnes (h)o baptistés or Ἰωάννης ὁ βαπτίζων, Ioánnes (h)o baptízon,[5][6][7][8][9] known as the Prophet Yahya in the Quran),[10] also known as John the Baptizer,[11][12][13] was a Jewish itinerant preacher[14] in the early first century AD. John is revered as a major religious figure[15] in Christianity, Islam, the Bahá'í Faith,[16] and Mandaeism. He is called a prophet by all of these traditions, and is honoured as a saint in many Christian traditions. John used baptism as the central symbol or sacrament[17] of his messianic movement. Most scholars agree that John baptized Jesus.[18][19] Scholars generally believe Jesus was a follower or disciple of John.[20][21][22] This idea is strongly controverted however by John the Baptist's own words in scripture although several New Testament accounts report that some of Jesus' early followers had previously been followers of John.[23] John the Baptist is also mentioned by t...
Comments
Post a Comment