Posts

Luke 7:1-10 - The Faith of the Centurion | Rohail Johnson Official

Image
Footnotes Luke 7:22 : The Greek word traditionally translated  leprosy  was used for various diseases affecting the skin. Luke 7:27 : Mal. 3:1 Luke 7:41 : A denarius was the usual daily wage of a day laborer (see Matt. 20:2).

Mukashafa | Revelation Chapter 20 | مُکاشفہ | UrduBible | #urdubibleverse

Image

Mukashafa | Revelation Chapter 16 | مُکاشفہ | UrduBible | #urdubiblevers...

Image
مُکاشفہ 16 خُدا کے قہر کے پِیالے 1 پِھر مَیں نے مَقدِس میں سے کِسی کو بڑی آواز سے اُن ساتوں فرِشتوں سے یہ کہتے سُنا کہ جاؤ۔ خُدا کے قہر کے ساتوں پِیالوں کو زمِین پر اُلٹ دو۔ 2 پس پہلے نے جا کر اپنا پِیالہ زمِین پر اُلٹ دِیا اور جِن آدمِیوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اور جو اُس کے بُت کی پرستِش کرتے تھے اُن کے ایک بُرا اور تکلِیف دینے والا ناسُور پَیدا ہو گیا۔ 3 اور دُوسرے نے اپنا پِیالہ سمُندر میں اُلٹا اور وہ مُردے کا سا خُون بن گیا اور سمُندر کے سب جاندار مَر گئے۔ 4 اور تِیسرے نے اپنا پِیالہ دریاؤں اور پانی کے چشموں پر اُلٹا اور وہ خُون بن گئے۔  5 اور مَیں نے پانی کے فرِشتہ کو یہ کہتے سُنا کہ اَے قدُّوس! جو ہے اور جو تھا تُو عادِل ہے کہ تُو نے یہ اِنصاف کِیا۔  6 کیونکہ اُنہوں نے مُقدّسوں اور نبیوں کا خُون بہایا تھا اور تُو نے اُنہیں خُون پِلایا۔ وہ اِسی لائِق ہیں۔  7 پِھر مَیں نے قُربان گاہ میں سے یہ آواز سُنی کہ اَے خُداوند خُدا قادرِ مُطلق! بیشک تیرے فَیصلے درُست اور راست ہیں۔ 8 اور چَوتھے نے اپنا پِیالہ سُورج پر اُلٹا اور اُسے آدمِیوں کو آگ سے جُھلس دینے کا اِختیار ...

Luke Chapter 6 - Jesus Is Lord of the Sabbath || سبت کے بارے میں سوال

Image
#gospelofluke سبت کے بارے میں سوال (متّی ۱۲‏:۱‏-۸؛مرقس ۲‏:۲۳‏-۲۸) 1پِھر سبت کے دِن یُوں ہُؤا کہ وہ کھیتوں میں ہو کر جا رہا تھا اور اُس کے شاگِرد بالیں توڑ توڑ کر اور ہاتھوں سے مَل مَل کر کھاتے جاتے تھے۔ 2اور فریسیوں میں سے بعض کہنے لگے تُم وہ کام کیوں کرتے ہو جو سَبت کے دِن کرنا روا نہیں؟ 3یِسُوعؔ نے جواب میں اُن سے کہا کیا تُم نے یہ بھی نہیں پڑھا کہ جب داؤُد اور اُس کے ساتھی بُھوکے تھے تو اُس نے کیا کِیا۔ 4وہ کیوں کر خُدا کے گھر میں گیا اور نذر کی روٹِیاں لے کر کھائِیں جِن کو کھانا کاہِنوں کے سِوا اَور کِسی کو رَوا نہیں اور اپنے ساتِھیوں کو بھی دِیں؟ 5پِھر اُس نے اُن سے کہا کہ اِبنِ آدمؔ سبت کا مالِک ہے۔ سُوکھے ہاتھ والا آدمی (متّی ۱۲‏:۹‏-۱۴؛مرقس ۳‏:۱‏-۶) 6اور یُوں ہُؤا کہ کِسی اَور سبت کو وہ عِبادت خانہ میں داخِل ہو کر تعلِیم دینے لگا اور وہاں ایک آدمی تھا جِس کا دہنا ہاتھ سُوکھ گیا تھا۔ 7اور فقِیہہ اور فریسی اُس کی تاک میں تھے کہ آیا سبت کے دِن اچھّا کرتا ہے یا نہیں تاکہ اُس پر اِلزام لگانے کا مَوقع پائیں۔ 8مگر اُس کو اُن کے خیال معلُوم تھے۔ پس اُس نے اُس آدمی سے جِس کا ...

World's largest religion by population is still Christianity...!

Image
World's largest religion by population is still Christianity...!

Yaad Yahawa di Sab Karan gay

Image
Yaad Yahawa di Sab Karan gay

Yeshu Mere Kalam Hath Tere | Sonu Kalsi | New Masihi Geet 2023

Image
Yeshu Mere Kalam Hath Tere | Sonu Kalsi | New Masihi Geet 2023 #newmashigeet #liveworshipsong #SonuKalsi Live @ The Voice Asia Road Show 2010 Lyrics: Yeshu mere kalam hath Tere Ke sohne sohne lekh likhyo Pehla ta lekh mere pairan da likhyo Girje javan kade na akan, kade na thakkan Ke sohne sohne lekh likhyo Dooja ta lekh mere hathan da likhyo Taali maaran kade na akkan, kade na thakkan Ke sohne sohne lekh likhyo Teeja ta lekh meriyan akhan da likhyo Bible parhda kade na akkan, kade na thakkan Ke sohne sohne lekh likhyo Chautha ta lekh mere hotan da likyo Bhajan gaavan kade na akkan, kade na thakkan Ke sohne sohne lekh likhyo Panjvan ta lekh mere kanna da likhyo Baani sunda kade na akkan, kade na thakkan Ke sohne sohne lekh likhyo